وصال رکھا ہے
Poet: سید hammad razaنقوی By: syed hammad raza naqvi, Faisalabadدل کو پہلو سے نکال رکھ آیا ہوں
ان کی چوکھٹ پہ وصال رکھ آیا ہوں
آنکھوں کو ان کے نگر میں بچا کے
شبنم کے ہونٹوں پہ سوال رکھ آیا ہوں
بچپن کی یاد اور جوانی کا جمال ہے اس میں
ان کہ محلے زندگی کے قیمتی
سال رکھ آیا ہوں
More General Poetry






