وصل کی منزل
Poet: By: Uzma Ahmad, Lahoreتھی ہجر کے رستے میں کہیں وصل کی منزل
ہم نے تیری دوری کو بھی دیکھا ہے قریں سے
اب اتنے دنوں بعد جو نکلا ہے تو سورج
لائے میری گم گشتہ بصارت بھی کہیں سے
More Sad Poetry
تھی ہجر کے رستے میں کہیں وصل کی منزل
ہم نے تیری دوری کو بھی دیکھا ہے قریں سے
اب اتنے دنوں بعد جو نکلا ہے تو سورج
لائے میری گم گشتہ بصارت بھی کہیں سے