وطن
Poet: Abidzaidi By: Syed Abid Hussain Zaidi, Rawalpinidiلہو لہو ہے فضا میرے وطن کی
ہر روز ہے یہاں مثلِ قیامت
کیا قلم کی بساط جو لکھےخونِ ناحق
میرے وطن خدا رکھے تجھے سلامت
More General Poetry
لہو لہو ہے فضا میرے وطن کی
ہر روز ہے یہاں مثلِ قیامت
کیا قلم کی بساط جو لکھےخونِ ناحق
میرے وطن خدا رکھے تجھے سلامت