وطن سے وفا کی نیازی نے

Poet: داٶداحمدخان By: Dawood Ahmed Khan, Hangu

جو کرتا اس وطن سے وفا ہے
ہم کہتے ہے یاہی ہے بے وفا ہے
ایک نیازی نے وطن کو بچایا وفا کی خاطر
ایک نیازی نے وطن کو جگایا وطن کی بقا کی خاطر
دونوں لڑتے رہے وطن کےہی خاطر
دونوں کو اس وطن نے روسوا کیا ہے
میں جیرنل نیازی کو اسلام کرتاہوں
اپنی زندگی عمران خان نیازی کے نام کرتا ہوں۔


 

Rate it:
Views: 499
15 Jul, 2017
More Political Poetry