وفا
Poet: Muhammad Raza Us Slam By: Muhammad Razausslam, Pakpattansharوفاؤں کا کیا ہے بے وفا ہی سہی
اسے کہو وہ ہم سے ملے تو سہی
جو ایک بار وہ دیکھ کر مسکرائے تھے ہمیں
ہم وہ احسان ان کا بھولے تو نہیں
رضا وفا کا تقاضہ تو وفا ہی سہی
ہم یہ بھی بھلا دیتے ہیں رخ اپنا دیکھاو تو سہی
More Love / Romantic Poetry






