وفا کی تلاش

Poet: Azad By: Muhammad Zubair, Multan

اے وفا تو کہاں ہے
مجھے تیری تلاش ہے
تجھے ڈھونڈتے ڈھونڈتے
میرے پاؤں میں آبلے پڑگئے
میں تھک چکا ہوں مگر مجھے کہیں بھی
تیراوجود تیرا عکس
نظر نہیں آتا
اے وفا تو ہی بتا
میں کیا کروں
تجھے کہاں تلاش کروں

Rate it:
Views: 538
02 Sep, 2010