وفد گیا

Poet: سید hammad razaنقوی By: syed hammad raza naqvi, faisalabad

دل نظر کی مد میں گیا
لگتا ہے غیر حد میں گیا

بدبو جلا رہی ہے دماغ کو
صبر کسی کا حسد میں گیا

سلیقہ نہں انہیں چمن نگاری کا
جسم مجبور دل کے قصد میں گیا

سو عیب کر کے پیٹ بھرتا تھا جو
آج وہ حاجیوں کے وفد میں گیا

Rate it:
Views: 303
20 Jun, 2016