اے وقت میرے چہرے پے جو تماچے ہیں ڈھلتے وقت کے ساتھ تو سب حساب لوں گا میری نظروں میں مجھے سب سے تنہا کر کہ تو جس کسی کا بھی بنے تجھے پھر بھی تھام لو گا