وقت

Poet: UA By: UA, Lahore

وقت گزرنے کے بعد یہ خیال آتا ہے
ہاتھ آیا وقت بہت جلدی گزر جاتا ہے

وقت گزر جاتا ہے تب یہ خیال آتا ہے
قیمتی وقت بہت جلدی گزر جاتا ہے
 

Rate it:
Views: 419
20 Mar, 2014