وقت بدلا ہے حالات بدلے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

خیال بدلے ، نہ جزبات بدلے ہیں
وقت بدلا ہے،حالات بدلے ہیں
ہم وہی ہیں، تم بھی وہی ہو
ہم بدلے ہیں، نہ تم بدلے ہو
خیال بدلے ، نہ جزبات بدلے ہیں
وقت بدلا ہے،حالات بدلے ہیں
 

Rate it:
Views: 1943
19 Apr, 2017