وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ہیں وہ
Poet: UA By: UA, Lahoreوقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ہیں وہ
 مشورہ دینے کے بعد ----- آپ رو دیتے ہیں وہ
 
 روگ دے کر، زندگی بھر کے لئے، تنہائی کا
 خوش رہوں تا عمر میں، یہ دعا دیتے ہیں وہ
 
 وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ہیں وہ
 مشورہ دینے کے بعد ----- آپ رو دیتے ہیں وہ
More General Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 