وقت وہ بہت اچھے تھے
Poet: Muhammad Iqbal Chishti Sarwari By: Muhammad Iqbal Chishti Sarwari, M.B.Dinوقت وہ بہت اچھے تھے
مکاں جب سارےکچے تھے
حیاتی پر سکوں تھی تب
ابھی کمسِن تھے بچے تھے
باشندے سارے سادہ تھے
مگر وہ من کے سچے تھے
مساجد بہت سادہ تھیں
نمازی چشتی پکے تھے
More General Poetry






