وقت کی صدا

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston

ہر پل کی اپنی ادا ہوتی ہے
ہر پل کی اپنی سزا ہوتی ہے

ہم وقت کی صدا سنتے نہیں
آخر وقت ہم کو سلا دیتا ہے
 

Rate it:
Views: 428
16 Nov, 2020