وقت کیسا بھی ہو

Poet: UA By: UA, Lahore

وقت کیسا بھی ہو،
حالات کیسے بھی ہوں
بھول جانے کی بات،
بخدا ہم سے نہ کرو
ہم بھول جانے والے نہیں،
یاد رکھنے والوں میں سے ہیں
وقت کیسا بھی ہو،
حالات کیسے بھی ہو

Rate it:
Views: 369
15 Oct, 2015