وقت کے بہاؤ میں

Poet: UA By: UA, Lahore

بہہ گئیں میری ساری یادیں وقت کے بہاؤ میں
بھول گئے تم میری باتیں وقت کے بہاؤ میں

میری قسم اٹھا کے تم نے جو پیمان کئے تھے
بھول گئے وہ سارے وعدے وقت کے بہاؤ میں

Rate it:
Views: 408
08 Apr, 2014