وقت کے ہاتھ میں لہراتا ہے رِم جھم کا رُباب

Poet: Sagar By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

وقت کے ہاتھ میں لہراتا ہے رِم جھم کا رُباب
دُور تک ایک نشیلا سا فسوں طاری ہے

اے مچلتے ہوئے لمحوں! ذرا ہُشیار رہو
آج کی رات ستاروں پہ بہت بہاری ہے

Rate it:
Views: 334
17 Oct, 2011