وہ آنکھیں خاص آنکھیں ہیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

بہت کُچھ لِکھا آنکھوں پر
مگر اَب یاد نہیں ہے
بَس اِتنا یاد ہے ہم کو
وہ آنکھیں خاص آنکھیں ہیں

Rate it:
Views: 188
10 Dec, 2024