وہ باتیں تو بڑی پیاری کرتی تھی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMوہ باتیں تو بڑیپاری کرتی تھی
حقیقت میں ہوشیاری کرتی تھی
اسےاس کےفن کی داد دیتا ہوں
جس ادا سےاداکاری کرتی تھی
محبت کا ڈھونگ رچاتی تھی وہ
دل سےنہ عزت ہماری کرتی تھی
آج تک پرانی پڑوسن نہیں بھولے
جو ہماری دل آزاری کرتی تھی
More General Poetry






