وہ بمثل صحیح پر میں بھی تو کم نہیں
Poet: امتیاز فرق By: امتیاز فرق, germanyجو قسمت میں نہیں اسے کیوں چاہوں
جو اپناے نہ اسے میں کیوں مانگوں
وہ بمثل صحیح پر میں بھی تو کم نہیں
کچھہ وہ مانیں اور کچھہ میں مانوں
More Love / Romantic Poetry
جو قسمت میں نہیں اسے کیوں چاہوں
جو اپناے نہ اسے میں کیوں مانگوں
وہ بمثل صحیح پر میں بھی تو کم نہیں
کچھہ وہ مانیں اور کچھہ میں مانوں