وہ بھی آج کے دور میں

Poet: UA By: UA, Lahore

آپ بڑے لوگ ہیں
آپ سے ہماری دوستی؟
کیسی باتیں کرتے ہیں
“وہ بھی آج کے دور میں“

Rate it:
Views: 438
08 Sep, 2015