وہ تو چل دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamوہ تو چل دیا اپنی روداد سنا کر
میں روتا رہا اسے دھرادھرا کر
وہ حسیں چہرہ نظرسےہٹاؤں کیسے
جو چلا گیاپیار کی برسات برسا کر
More Love / Romantic Poetry
وہ تو چل دیا اپنی روداد سنا کر
میں روتا رہا اسے دھرادھرا کر
وہ حسیں چہرہ نظرسےہٹاؤں کیسے
جو چلا گیاپیار کی برسات برسا کر