وہ تو ہر گھڑی میری نظر میں ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

وہ تو ہر گھڑی میری نظر میں ہے
کیا ہواجو دو سال فرق عمر میں ہے

دوستوں کا تو بحران ہےان دنوں
الله کہ فضل سےآٹاچاول گھر میں ہے

خیالوں میں تو کوئی اور آ گیا ہے
مگرتو اب بھی میرے تصور میں ہے

آپ کا دوست اصغر بھی کروڑپتی ہوتا
مگر قسمت کا ستارا ابھی چکرمیں ہے

انگریزی چینی میں بلا وہ بات کہا ں
جو کےہماری دیسی شکر میں ہے

Rate it:
Views: 417
06 Jul, 2011