وہ جس نے وفا کے بدلے
Poet: Numan iqbal By: Numan iqbal, Faisalabadوہ جس نے وفا کے بدلے
جفاء کی تھی
ہم نے بھی اس سے وفا
بے پناہ کی تھی
ہر پل اسے دیکھنا چاہتی
تھی یہ آنکھیں
ہم نے تو اپنے دل میں
اسکی تصویر بنالی تھی
کوئ پوچھے تو بتا دینا نعمان
ہم نے تو اپنی ذندگی کھو دی تھی
More Sad Poetry






