وہ جو نظروں سے اوجھل تھے سارے

Poet: یواے By: یواے, Lahore

آج ہمارے دِل نے دیکھے ہیں سبھی نظارے
وہ جو ہماری نگاہوں سے اوجھل تھے سارے

Rate it:
Views: 183
12 Jul, 2024