وہ جو ہم نے کھو دئیے

Poet: UA By: UA, Lahore

ہیچھے پلٹ کے دیکھا ہم نے
سوچا --- اور پھر رو دیئے

کتنے پیارے چہرے ہیں
وہ جو ہم نے کھو دئیے

Rate it:
Views: 423
20 Dec, 2016