وہ دھاگا ہوں

PoetArooj Fatima(Lucky) Submitted byArooj Fatima(Lucky)
Text size

اک گہری نیند
سے جاگا ہوں
میں اپنی
زندگی سے
ہی بھاگا ہوں
جیسے تو
مزاروں پر
بھندتی ہے اکثر
تیری منت کا
وہ دھاگا ہوں

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied