وہ دیوتا تو نہیں تھا مگر محبت میں

Poet: Osama By: Adnan, karachi

وہ دیوتا تو نہیں تھا مگر محبت میں
تمام عمر مرے زعم پر خدائی کی

تمہیں جہاں پہ بچھڑنا ہو تم بچھڑ جانا
تمہارے پاس سہولت ہے بے وفائی کی۔

Rate it:
Views: 895
29 Sep, 2021