چاہتوں اور محبتوں کا اثر جانتا ہے محبت کا ہے ایک لمبا سفر جانتا ہے اس کی باتوں میں کوئی کیوں کھو نہ جائے وہ شخص بات کرنے کا ہنر جانتا ہے