وہ شخص بھی کیا تھا
Poet: JAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWوہ شخص بھی کیا تھا
 اندھیروں میں بنا اک چاند تھا
 میری آنکھوں کا اک خواب تھا
 ھجر کی راتوں کا اک پیغام تھا
More General Poetry
وہ شخص بھی کیا تھا
 اندھیروں میں بنا اک چاند تھا
 میری آنکھوں کا اک خواب تھا
 ھجر کی راتوں کا اک پیغام تھا