Add Poetry

وہ عجب گھڑی تھی جب ھمیں عشق تھا

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

وہ عجب گھڑی تھی جب ھمیں عشق تھا
کہ عقل پر پڑے تھےنہ سمجھی کےبادل
چلی گئ تھی میں غلط سمت کے پاس
اداے نظر صنم کا کس زباں سے بیاں کرؤں
اس کی محبت کے جوش میں اس قدر اثر ھوا
خیالوں میں بنا رھی تھی حسین خواب اپنے

Rate it:
Views: 582
18 May, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets