وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا جب وہ تازہ پھولوں کا گلدستہ لئے دھڑکتے دل کانپتے ہاتھوں اور تھرتھراتے ہونٹوں سے کہہ رہی تھی آئی لو یو