وہ پتے نہیں ہیں ہم

Poet: Dr Rahat Indauri By: Muhammad Ishfaq, Sangla Hill

شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہم
آندھی سے کوئی کہہ دے کہ اوقات میں رہے

Rate it:
Views: 612
23 Jun, 2014