وہ پُرانی بَستی ہم جہاں بَستے تھے کبھی خوشی مِلتی یا مِلتے غَم بے فِکری سے کھیلتے رہتے تھے اور ہنستے تھے ہم اَب کہاں وہ محۤلہ بالکل ویسا ہے اِب وہاں کُچھ بھی نہیں پہلے جیسا ہے