وہ کر گیا ہے۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamوہ کر گیا ہے غموں کہ حوالے مجھے
دے گیا ہےاشکوں کے نالے مجھے
اس تنہائی میں وہ میرےساتھ نہیں
اب ایسے عالم میں کون سنبھالےمجھے
یہ پیار محبت میرے بس کا روگ نہیں
اسے کہو اس دلدل سے آکر نکالے مجھے
کاش تو اصغر کہ دل کی حالت دیکھ سکے
دنیا میں تنہا چھوڑکر جانےوالے مجھے
More Sad Poetry






