وہ کون خوش نصیب ہیں وہ کون خوش نصیب ہیں کہ جن کو جن کی چاہتیں کہ جن کو جن کی راحتیں بنا کسی سوال کے بنا کسی وبال کے بنا کسی سراب کے بنا کسی جواب کے بنا کسی طوفان کے ملی ہیں اس جہان سے وہ کون خوش نصیب ہیں وہ کون خوش نصیب ہیں