وہ بے خبر ھے کیا جانے
ھمیں اس کی طلب کیا جانے
دل میں وہ تو بسا ھوا ھے
اس دل کی تڑپ وہ کیا جانے
ان آنکھوں میں وہ بسا ھوا ھے
ان آنکھوں کی جلن وہ کیا جانے
ان سانسوں میں وہ رچا ھوا ھے
سانسوں کی مھک وہ کیا جانے
ھر لوں لوں میں وہ اٹا ھوا ھے
اس بشر کی عقل وہ کیا جانے