وہ کیسے لوگ تھے

Poet: By: Mithaa Jee, Faisalabad

وہ کیسے لوگ تھے یارب جنہوں نے پا لیا تجھ کو
ہمیں تو ہو گیا دشوار اک انسان کا ملنا بھی

Rate it:
Views: 1173
11 Jun, 2008