وہ ہی خدا ہے وہ ہی خدا ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreجہاں بھی دیکھو وہیں عیاں ہے
وہ ہر جگہ پہ جلوہ نما ہے
سب کا ہے اور سب سے جدا ہے
وہ ہی خدا ہے وہ ہی خدا ہے
فلک کی رعنائوں میں
زمیں کی پہنائیوں میں
عکس میں پرچھائیوں میں
سمندر کی گہرائیوں میں
جہاں بھی دیکھو وہیں عیاں ہے
وہ ہر جگہ پہ جلوہ نما ہے
سب کا ہے اور سب سے جدا ہے
وہ ہی خدا ہے وہ ہی خدا ہے
More General Poetry






