Add Poetry

وہ ہے

Poet: حاذب علی By: حاذب علی, Mirpurkhas

میں و ریگستان ہوں جسکی ریت وہ ہے
میں بادشاہی ہوں جسکا بادشاہ وہ ہے

جو دور کو ساہوں کا دریا ہے
اُس دریا کا نفس بھی وہ ہے

اج جو چاندنی رات ہو گئے ہے بستی میں
یہ جو فلک پر چمک رہا ہے و چاند وہ ہے

سینے میں دل بھی دھڑک رہا ہے
اُس دل کی نفس بھی فقط وہ ہے

جس دریا میں مچھلی بن کر تیر رہا ہوں
اُس گہری دریا کا میٹھا پانی بھی وہ ہے

روک جائے تو مدھو مکھیاں گردش میں ہوتی ہیں
جیسی بس جہاں میں اکلوتا تازہ زرد پھول وہ ہے

کوئی نہیں ہے میرا اس جہاں میں اُسکی سوا
میرا گھر بار زمین چھت شہر ملک بس وہ ہے

Rate it:
Views: 251
03 Mar, 2023
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets