وہی وحشت وہی جُنوں
Poet: UA By: UA, Lahoreوہی وحشت وہی جُنوں
یہاں کہیں نہیں سکوں
جہاں دیکھا جسےدیکھا
نظر آیا وہ بے سکوں
جا بجا یہاں وہاں
وہی سحر وہ فُسوں
وہی وحشت وہی جنوں
یہاں کہیں نہیں سکوں
More Love / Romantic Poetry
وہی وحشت وہی جُنوں
یہاں کہیں نہیں سکوں
جہاں دیکھا جسےدیکھا
نظر آیا وہ بے سکوں
جا بجا یہاں وہاں
وہی سحر وہ فُسوں
وہی وحشت وہی جنوں
یہاں کہیں نہیں سکوں