ًمحبت کا پیغام

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جتنے بھی اشعار ہمارے ہیں
ہمیں جان کی طرح پیارےہیں

دوستوں کےلیےمحبت کا پیغام
اور دشمنوں کے لیے شرارےہیں

Rate it:
Views: 472
14 Jun, 2011