ٍبھرم

Poet: Jahangir By: Mohammad Jahangir, Al-Riyadh - KSA

ہم نے تو رکھا تھا پہلے بھی تیری بات کا بھرم
رسوا نہ ہونے دیں گے تجھ کو اس محفل میں ہم

آج پھر مان لیں گے ہم بات تیری
آج پھر رکھ لیں گے تیری بات کا بھرم

Rate it:
Views: 444
05 Oct, 2008