ُپرکش آنکھیں
Poet: UA By: UA, Lahoreجب بھی مسکرائیں یہ پرکشش آنکھیں
اپنے پاس بلائیں یہ پرکشش آنکھیں
دیکھتی ہیں انکو میری چاہت بھری نگاہیں
خوابوں میں لے جائیں یہ پر کشش آنکھیں
معصوم شرارت کر کر کے سندر من موہنی
پلکوں کو جھپکائیں یہ پرکشش آنکھیں
جب بھی مسکرائیں یہ پرکشش آنکھیں
اپنے پاس بلائیں یہ پرکشش آنکھیں
More General Poetry






