ٰیاد اللھ

Poet: TANWEER KHADIM By: TANWEER , GUJRANWALA

 توبہ میں نے توڑی ہے ہر توبہ کے بعد
میں توبہ توبہ کرتا ہوں پر توبہ نہیں کرتا

سب غلطیاں کر کے جنت کا طلب گار ہو
جنت تو مانگتا ہوں پر توبہ نہیں کرتا

Rate it:
Views: 572
11 Oct, 2012