ٹھوکریں

Poet: شاھد شرقی By: فرھاد خانزادہ, Dubai

ٹھوکریں مار کے محفل سے اٹھاتے ہیں مجھے
اور اک پاؤں سے دامن بھی دبا رکھا ھے

Rate it:
Views: 934
01 Apr, 2013