ٹھہرے ہوئے پانی میں پتھر پھینک کر بھی چاہتے ہیں کہ ہلچل بھی نہ ہو بَس پتھر مسلسل پھینکتے رہیں اور یہ چاہیں کہ اس پر کوئی ردّ ِ عمل بھی نہ ہو