پاجامہ لیک ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

عالم میں اپنی انا کی خاطر جانے حکمراں
پاکستان کی کرائیں گے اب اور کتنی تذلیل

عدالت عظمی کا محفوظ فیصلہ لیک ہوگیا
پانامہ لیک بلآخرپاجامہ لیک میں ہؤا تبدیل
 

Rate it:
Views: 723
23 Apr, 2017
More Political Poetry