استعفی دیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

پھر سےرضا ربانی روٹھ کرگھر بیٹھ جائیں اک بار
مع قائد ایوان سب سینیٹر حلیف وحریف استعفی دیں

نگراں حکومت بنےاعلان ہو فوری جنرل الکشن کا
پھر اسکے بعد وزیر اعظم نواز شریف استعفی دیں
 

Rate it:
Views: 602
22 Apr, 2017
More Political Poetry