پانی پانی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

مریخ پر سائنس دانوں نے دریافت کرلیاہے پانی مگر
انسان کوزمیں پہ مفت پانی پینے کا دستیاب نہیں

مجھےقلندر کی یہ بات آخر کیوں کرگئی پانی پانی
خود اپنےمسائل حل کرنےمیں انسان کا میاب نہیں

Rate it:
Views: 407
10 Oct, 2015