پاک فوج کے نام

Poet: maqsood nazir omi By: maqsood nazir omi, quetta

ہیں امتحآن قدم قدم پہ یر سُو تمہارے لئے
نگہباب ہوخدا تمہارا سدا پاک عوام کہتے ہیں

انسان کو مرنے والا کبھی بھی انسان نہیں ہوتا
رہتا ہے خدا انسانوں مےں الہیٰ کلام کہتے ہیں

دئے مار وہ حیوان جو خود کو انسان کہتے تھے
پاک فوج کے جوان ہم تجھے سلام کہتے ہیں

ہے عہد معصوم شہیدہ سے شمع علم کی روشن رہے گی
ہر شعبہ زندگی کےعوام خاص و عام تما م کہتے ہیں

مقصود ہے دُعاگو نعمتَ امن کے لئے دھرتی پہ
نہ خاک و خون میں نہالے کوئی صبح و شام کہتے ہیں

Rate it:
Views: 518
21 Jan, 2016